English                           Français                         عربى                          فارسي                          اُردُو

اگر آپ کیمپ میں ہیں اور لسبوس کے جازیر میں،تو شاید آپ کو یہ بھی پتہ ہوگا کے اپ ہمیں کپڑوں کے آڈر دےسکتے ہیں۔

یہ رہے معلومات کے کسے کرنا ہے۔🤗

آڈر کسے دینا ہے؟

آپ ہمیں واٹساب کے ذریعے رابطہ کرے اس نمبر پر
0046703337320
ہمیں آپ کے نام کی ضرورت ہے، امکان ہو تو یونانی نمبر،اور آپ کو چاہیے کہ اسے لکہے؛

Example conversation

Example conversation

Example conversation

Example conversation

Example conversation

مرد 34 عمر

👕 m
👖 32
👞 43

عورت 34 عمر
👕 L
👖 32
👞 38

لڑکی 10 عمر
👗 120 centimetre
👞 34

متمعن ہو جائے کے اپ ہمیں سایہ نام، نمبر،کمیپ سائز دے رہے ہیں ۔

ضروری چیزیں جن کے بارے میں سوچنا چاہیے؛

1: جب آپ اپنے آڈر کے بارے میں پوچنا چاہتے ہیں واٹساب میں،پہلے متمعن ہو کے اپ نے واٹساب میں پہلے پیغام کا جواب دیا ہو ۔
2: ڈلیوری کے وقت اپنے آڈر کے دیر ہونے کا سوال نہ کریں۔کیونکہ آپ کو آہستہ کرنگے۔
3: جب آپ کو پیغام ملتا ہے ڈلیوری کے لیے،آپ کو یہ کنفرم کر نا ہے کہ آپ آئینگے 1 گھنٹے پہلے مقرر وقت سے آئینگے۔
اگر آپ کنفرم نہیں کرنگے تو آپ کا آڈر وہاں پر نہیں ہوگا۔
ایک سادہ سا ہاں یا نہ سای ہے اور اسے انگوٹھے کا نیش 🖒
4:اور اگر آپ ڈلیوری کو کنفرم کر تے ہیں اور نہیں آتے ہیں۔تو ہم آپ کے آڈر کسے اور کو دینگے 3 ناکام ڈلیوری کے باد ہم کوشش کرنا باند کرے گے۔
5: اگر آپ کیمپ،جزیرہ،اور نمبر کسی حالت سے جگہ تبدیل کرتے ہیں تو ہمیں جلد سے جلد اتلہ کرے۔
6: زیادہ ارثا لنے کے لیے اس کے بارے میں شکایات نہ کرے جب تک آپ تیار نہ ہو گئے اپنے کام کے لے۔

ہم ایک چھوٹے سے ٹیم ہیں چھوٹے سے امکانات کے ساتھ،ہم تیزی سے کام کررہے ہیں جتنا ہو سکتا ہے۔لیکن ہم بہت وقت سرف کرتے ہیں فون اُٹھانے میں اور دوسری چیزوں میں ۔یہ جلد نہیں ہونے والا جب تک آپ ہمیں باہر مدد کریں۔

یہ ایک جہتیں ہیں اس لیے ہم یہاں پر ہے 💖
اگر آپ ہمیں یہ نہ دیکھیں گے تو ہم کو نہیں دیکھیگے ادی سے بات ہیں
سب کیلئے جو ڈلیوری کے انتظار میں ہیں؛اپنے واٹساب میں واپس جائیں اور چیک کرے کے کیا کہاں گیا ہیں کیا آپ نے سب معلومات دی ہیں جو ہمیں ضرورت ہے دراصل ہمیں آپ کی وضع تفصیل کے انتظار میں ہیں کے اپ کے لیے کیا پیک کرے؟
اور؛ ہمیں اطلاع دینا نہ بولا اگر آپ کسی اور جگہ میں شفٹ ہوتے گئے ہو۔
کیونکہ کے ہم ڈلیوری کا بندوبست کرتے ہیں لیکن ہمیں یہ معلوم نہیں ہیں کہ کہاں پر ہو تو اپنا پتہ سای سے دے۔۔۔

رضاکارا کی مدد!

اگر آپ رضاکار ہو نہ چاہتے ہیں،
تو ہمیں پیغام دے ہمارے فیسبوک پیج میں تو ہم بتائیے گئے تفصیل میں کے کسے۔بہت زیادہ ہاتھ ہیں جو کام کررہے ہیں۔جتنا جلدی ہوسکے ڈلیوری میں مدد۔

احترام دے!!

شادی کے ناموے اور فحاشی تصاویر نہ صرف نامناسب ہے بلکہ ہماری واقت کا بھی زایا ہیں اور حوصلہ نہیں ہے ان چیزوں کو دیکنے کے لیے اور جو بھی وصول کرتا ہے ۔
اور جو بھی اسے رویے کرتے ہیں تو ہمیں آسے بلوک کرنا پڑتا ہے اور ہمیں ان کی طرف سے کوئی بھی آڈر نہیں آتے ہیں ۔
ہم ئے ایک ساتھ کرتے ہیں۔
عطیہ آپ کے لیے ہیں اور ہم اپنی بہترین کوشش کرتے ہیں .

ہم سے راویا کرے جس ترہا آپ اپنے لیے چاہتے ہیں ۔
اور آسے طرح آپ سے راویا کرنگے۔

مہربانی آپ کا ہمراہ ساتھ دینے کا 💚 🙏🏼